Back to Reading
۱-پطرس 3:4
▼
“اِس کے بجائے اِس کی فکر کریں کہ آپ کی باطنی شخصیت آراستہ ہو۔ کیونکہ جو روح نرم دلی اور سکون کے لافانی زیوروں سے سجی ہوئی ہے وہی اللہ کے نزدیک بیش قیمت ہے۔”
Want to go deeper?
Launch Tilde AI. Ask a specific question and we'll extract knowledge in real time.