Tilde Biblia
Back to Reading

عاموس 5:3

¶ رب قادرِ مطلق فرماتا ہے، ”اسرائیل کے جس شہر سے 1,000 مرد لڑنے کے لئے نکلیں گے اُس کے صرف 100 افراد واپس آئیں گے۔ اور جس شہر سے 100 نکلیں گے، اُس کے صرف 10 مرد واپس آئیں گے۔“

Want to go deeper?

Launch Tilde AI. Ask a specific question and we'll extract knowledge in real time.