Tilde Biblia
Back to Reading

اِستِثنا 19:5

¶ مثلاً دو آدمی جنگل میں درخت کاٹ رہے ہیں۔ کلہاڑی چلاتے وقت ایک کی کلہاڑی دستے سے نکل کر اُس کے ساتھی کو لگ جائے اور وہ مر جائے۔ ایسا شخص فرار ہو کر ایسے شہر میں پناہ لے سکتا ہے تاکہ بچا رہے۔

Want to go deeper?

Launch Tilde AI. Ask a specific question and we'll extract knowledge in real time.