Tilde Biblia
Back to Reading

عزرا 6:11

¶ اِس کے علاوہ مَیں حکم دیتا ہوں کہ جو بھی اِس فرمان کی خلاف ورزی کرے اُس کے گھر سے شہتیر نکال کر کھڑا کیا جائے اور اُسے اُس پر مصلوب کیا جائے۔ ساتھ ساتھ اُس کے گھر کو ملبے کا ڈھیر بنایا جائے۔

Want to go deeper?

Launch Tilde AI. Ask a specific question and we'll extract knowledge in real time.