Back to Reading
عبرانیوں 5:7
▼
“¶ جب عیسیٰ اِس دنیا میں تھا تو اُس نے زور زور سے پکار کر اور آنسو بہا بہا کر اُسے دعائیں اور التجائیں پیش کیں جو اُسے موت سے بچا سکتا تھا۔ اور اللہ نے اُس کی سنی، کیونکہ وہ خدا کا خوف رکھتا تھا۔”
Want to go deeper?
Launch Tilde AI. Ask a specific question and we'll extract knowledge in real time.