Back to Reading
یہوداہ 1:5
▼
“¶ گو آپ یہ سب کچھ جانتے ہیں، پھر بھی مَیں آپ کو اِس کی یاد دلانا چاہتا ہوں کہ اگرچہ خداوند نے اپنی قوم کو مصر سے نکال کر بچا لیا تھا توبھی اُس نے بعد میں اُنہیں ہلاک کر دیا جو ایمان نہیں رکھتے تھے۔”
Want to go deeper?
Launch Tilde AI. Ask a specific question and we'll extract knowledge in real time.