Tilde Biblia
Back to Reading

گِنتی 26:12

¶ شمعون کے قبیلے کے 22,200 مرد تھے۔ قبیلے کے پانچ کنبے نموایلی، یمینی، یکینی، زارحی اور ساؤلی شمعون کے بیٹوں نموایل، یمین، یکین، زارح اور ساؤل سے نکلے ہوئے تھے۔

Want to go deeper?

Launch Tilde AI. Ask a specific question and we'll extract knowledge in real time.